HUM TV رات 20:00 آخری قسط: 63
ٹیزر میں بچہ کھونے کے غم، دھوکے کے الزام اور ’’جھوٹ مت بولو‘‘ کی تکرار نے کہانی کو نازک موڑ پر پہنچا دیا ہے۔