سلیولیس لباس پر فریال کا انکار اور گھر میں بحث
بشکریہ: ARY Digital · Dar-e-Nijaat Episode 29 (ARY official reel)
فریال نے صاف کہہ دیا کہ وہ یہ لباس نہیں پہنے گی، اور گھر والے دو حصوں میں بٹ گئے۔ آخر میں آنے والی بات نے سب کو چپ کرا دیا۔ آپ کے خیال میں فریال کا فیصلہ ٹھیک ہے؟