درِ نجات قسط 31 ٹیزر: کینسر کا ذکر، کراچی کا سفر اور ’’بدبخت بیلا‘‘ کون؟
بشکریہ: ARY Digital · Dar-e-Nijaat Episode 31 | Teaser | Sheheryar Munawar | Dur-e-Fishan | ARY Digital
درِ نجات کی قسط 31 کے ٹیزر میں کینسر کا ذکر، کراچی کا سفر اور بیلا کا نام سامنے آیا ہے۔ آپ کے خیال میں بیلا کون ہے؟