درِ نجات قسط اُنتیس: شک، اعتراف اور آخر میں چونکا دینے والی کال
بشکریہ: ARY Digital · Dar-e-Nijaat Episode 29
درِ نجات کی اُنتیسویں قسط میں شک بڑھا، شرطیں سامنے آئیں اور آخر میں ایک ایسی کال آئی جس نے سب کو چونکا دیا۔ آپ کے خیال میں فون کے دوسری طرف کون تھا؟