نیا تماشا

اننیا پانڈے کا پسندیدہ گانا، تصاویر

بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انسٹاگرام اسٹوری پر حمزہ ملک اور زین ذوہیب کا گانا ’’الفاظ‘‘ لگا کر لکھا کہ یہ دنیا کا ان کا پسندیدہ ترین گانا ہے۔

اننیا پانڈے نے پاکستانی گانے ’’الفاظ‘‘ کو دنیا کا اپنا پسندیدہ ترین گانا قرار دے دیا۔ آپ کو یہ گانا کیسا لگا؟

#AnanyaPanday#Alfaaz#HamzaMalik#ZainZohaib#AlanWalker#PakistaniMusic#BollywoodNews