نیا تماشا

ماہرہ خان کی بے بی شاور کی تصاویر

دوسری بار ماں بننے والی ماہرہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایسا پیغام شیئر کیا ہے جو ماں بننے کے نازک مرحلے میں عورت سے برتاؤ کی یاد پر بات کرتا ہے۔

ماہرہ خان کی اس اسٹوری نے حمل اور زچگی کے دوران عورت کے ساتھ سلوک پر بات چھیڑ دی ہے۔ آپ کے خیال میں اس مرحلے میں خواتین کو سب سے زیادہ کس سہارے کی ضرورت ہوتی ہے؟

#MahiraKhan#PakistaniDrama#Pregnancy#MotherhoodMatters#WomenRespect#PakistaniCelebrities#ShowbizNews