نیا تماشا

ترے بن: یوٹیوب ریکارڈ کی جھلکیاں

وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کے ڈرامے کو ختم ہوئے دو سال ہو چکے، مگر یوٹیوب پر چھ ارب ویوز عبور کرنے والا یہ پہلا پاکستانی ڈرامہ بن گیا ہے۔ دوسری طرف سیکوئل کی خبروں نے شائقین کو فکر میں ڈال دیا ہے۔

چھ ارب ویوز کے ساتھ ’’ترے بن‘‘ یوٹیوب پر تاریخ بنانے والا پہلا پاکستانی ڈرامہ بن گیا۔ وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کی جوڑی کی اصل کامیابی آپ کے نزدیک کیا ہے؟

#TereBin#WahajAli#YumnaZaidi#PakistaniDrama#YouTubeRecord#PakistaniEntertainment