نیا تماشا

ریما خان کی بڑے پردے پر واپسی

واجہت رؤف کی عید فلم سے لالی ووڈ کی ملکہ کی واپسی طے ہو گئی ہے، مگر ان کے مقابل ہیرو کون ہوگا، اس پر ابھی پردہ پڑا ہے۔

16 سال بعد ریما خان ’’پنچھی پیارے‘‘ کے ساتھ بڑے پردے پر واپس آ رہی ہیں! ہیرو کا نام ابھی راز ہے۔ آپ کے خیال میں ان کے مقابل کون ہوگا؟

#ReemaKhan#PanchiPyare#PakistaniCinema#Lollywood#EidEntertainer#WajahatRauf#ShowbizNews