نیا تماشا

الفاظ ریلائٹ: ایلن واکر کے ساتھ تعاون کی جھلکیاں

زین زہیب اور حمزہ ملک کے گانے ’’الفاظ‘‘ کو عالمی ڈی جے ایلن واکر نے جیمز آرتھر کی آواز کے ساتھ نیا رنگ دے دیا ہے۔ واکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی موسیقی کا دنیا بھر میں پہنچنا ممکن ہے۔

ایلن واکر کا ’’الفاظ‘‘ ریمکس سن کر آپ کا تاثر کیا ہے؟ کیا پاکستانی موسیقی واقعی عالمی سطح تک جا سکتی ہے؟

#AlanWalker#Alfaaz#ZainZohaib#HamzaMalik#JamesArthur#PakistaniMusic#EDM