نیا تماشا

حرمت کی کینی: راحین بشارت کی تصاویر

ہم ٹی وی کے مقبول ڈرامے ’’حرمت‘‘ میں دانینیر مبین کی دوست کائنات عرف کینی بن کر آنے والی نئی اداکارہ راحین بشارت کا ڈیبیو ناظرین میں موضوعِ بحث ہے۔

ہم ٹی وی کے ڈرامے ’’حرمت‘‘ میں کینی کا کردار نبھانے والی راحین بشارت اپنے ڈیبیو سے توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ آپ کو ان کی اداکاری کیسی لگی؟

#Hurmat#RaheenBasharat#HUMTV#PakistaniDrama#DananeerMobeen#KennyFromHurmat#PakistaniActress