نیا تماشا

وینا ملک: وزن پر بحث کی تصاویر

وائرل ویڈیو میں وینا ملک نے بھینس سے تشبیہ اور وزن کے طعنوں پر دل کی بات کہہ دی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وزن بڑھا ہے، مگر تضحیک بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

’’میں نے نظر تو نہیں کھوئی!‘‘ وزن پر طعنوں سے تنگ وینا ملک نے لوگوں سے ’’موٹی‘‘ کہنا بند کرنے کی درخواست کر دی۔ آپ کی رائے کیا ہے؟

#VeenaMalik#BodyShaming#PakistaniShowbiz#ViralVideo#CelebrityNews#VeenaHaiNa